Monday, 3 November 2014

جوانی پریشانی ، بچہ اور بوڑھا خوش رہتاہے: تحقیق

News

جوانی پریشانی ، بچہ اور بوڑھا خوش رہتاہے: تحقیق

    نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حا لیہ تحقیق میں ثا بت ہو ا ہے کہ خو شی کا تعلق عمر سے بھی ہو تا ہے اور بچپن یا بڑھاپے میں انسان کو زیادہ اطمینان قلب ہوتاہے ۔ ایک بین الا قوا می سروے کے مطابق اٹھارہ سال تک کے افرا د اپنی زندگی سے مطمئن اور خو ش ہو تے ہیں لیکن عمر بڑ ھنے کے ساتھ یہ احسا س کم ہو تا جا تا ہے اور پچا س سال کے بعد ایک بار پھر انسا ن خو شی اور اطمینا ن محسو س کر نے لگتا ہے۔ تحقیق کے مطا بق انسا ن 85 سا ل کی عمر میں سب سے زیا دہ خو ش ہو تا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشی کی کو ئی واضح تو جہیہ پیش نہیں کی جا سکتی تاہم اس کی وجہ عمر کے ساتھ انسا ن کا نقطہ نظر اور زندگی کو دیکھنے کا بدلتا ہو ا انداز بھی ہو سکتاہے۔

    RELATED POSTS