Thursday 14 June 2018

18 Surprising Benefits Of Strawberry


The amazing health benefits of strawberry include improved eye care, proper brain function, relief from high blood pressure, arthritisgout, and various cardiovascular diseases. The polyphenolic and antioxidant content of strawberries makes them beneficial for improving the immune system, preventing various types of cancers, and for reducing the signs of premature aging.

What Is A Strawberry?

A strawberry (Fragaria) is a sweet, red heart-shaped fruit, which is much loved for its delicious taste. Native to many parts of the world, it belongs to the rose family and has a distinct, fragrant aroma. Despite its name, a strawberry is not a berry botanically. It is an aggregate accessory fruit, which means that the fleshy part is not derived from the plant ovaries. Instead, each visible seedcovering its outside is borne from one of the ovaries of the flower. Also, the strawberry leaves can be eaten raw, cooked, or even used to make tea.
Strawberries grow in bushes and are seasonal fruits that also boost your health. There are three types:
  • June-bearing strawberry
  • Everbearing strawberry
  • Day-neutral strawberry variety

Strawberry Nutrition

Strawberries are packed with vitamins and minerals such as vitamins C and K, folate, potassiummanganese, and magnesium. They are low-calorie, fiber-rich fruits, which are abundant in antioxidants and polyphenols [1]. A cup of [2] strawberries contains only 49 calories, provides 3g of fiber, and 12g of carbohydrates.

Health Benefits Of Strawberry

Let’s look at the most popular health benefits of strawberries in detail below.

Improves Heart Function

Strawberries have high levels [3]of heart-healthy antioxidants like ellagic acid and flavonoids like anthocyanin, catechin, quercetin, and kaempferol. These phenolic compounds lower the risk of cardiovascular diseases by inhibiting the formation of total and LDL (bad) cholesterol. They also relax the blood vessels, causing improved blood flow and preventing cardiovascular problems. Additionally, the high fiber content, vitamin C, and folate in strawberries form an ideal cardiac health pack as they effectively reduce cholesterol in the arteries and vessels.

Skin Care

Strawberries contain salicylic acid, alpha hydroxy acid (AHA), and ellagic acid, which reduce hyperpigmentation, prevent acne, and remove dead skin cells. For a face mask for glowing skin, crush 4-5 strawberries and mix it with a tablespoon of honey. Apply on the face, leave it till dry, and wash off.

Anti-Aging

Vitamin C in strawberries boosts collagen production, tones the skin, and has an anti-aging effect. Also, a study [4]showed that its extract is abundant in anthocyanins and protects against ultraviolet radiation.
strawberry

Eye Care

Eating strawberries can prevent eye conditions like dry eyes, degeneration of the optic nerves, macular degeneration, vision defects, and increased susceptibility to infections. Antioxidants in strawberries, such asflavonoids, phenolic phytochemicals, and ellagic acid, can help avoid almost all eye problems because they protect against free radical scavenging activity.
One more condition strawberries can fix is the disturbance in ocular pressure, the pressure within the eyes, which can be harmful. They also contain potassium, which helps in maintaining the correct pressure.

Reduces Hypertension

Strawberries are rich in potassium and magnesium, both of which are vasodilators, meaning that they reduce hypertension and the rigidity of arteries and blood vessels. This eases the flow of blood to various parts of the body and keeps them functioning at their full potential.

Prevents Cancer

Vitamin C, folate, anthocyanins, quercetin, and kaempferol are just a few of the many flavonoids in strawberries that act as excellent [5] antioxidants. Together, they form an excellent line of defense to fight cancer and tumor growth. Daily intake of strawberries is connected to a drastic reduction in the presence and metastasis of cancer cells. A study [6] showed that freeze-dried strawberry powder showed results to prevent esophageal cancer.

Boosts Immunity

Vitamin C present in strawberry boosts [7] the immune system and helps in curing common cough and cold. A single serving has approximately 150% of your daily requirement of vitamin C!

Treats Arthritis & Gout

Strawberries are abundant in antioxidants and detoxifiers, which help reduce arthritis and gout pain. They also aid in preventing arthritic symptoms such as degeneration of muscles and tissues, drying up of the lubricating fluids in the joints, and accumulation of toxic substances and acids (such as uric acid) in the body.

Boosts Brain Function

Strawberries are rich in iodine, vitamin C, and phytochemicals, which help maintain [8] the proper functioning of the nervous system. Potassium, in strawberries, also has been linked to an improved cognitive function by increasing blood flow to the brain. Furthermore, a research [9] on older women showed that higher consumption of blueberries and strawberries, rich in anthocyanins and other flavonoids, is linked with a slower progression of cognitive decline.

Weight Loss

Strawberries boost the production of the adiponectin and leptin, both of which are fat-burning hormones. They help reduce appetite, decrease glucose, and reduce body weight and fat, all of which promote weight loss.

Prevents Birth Defects

Folic acid in strawberries is a necessary nutrient, especially during pregnancy, as it helps in preventing birth defects. It is also important for ensuring optimal health during pregnancy.

Reduces Inflammation

Strawberries reduce elevated blood levels of C-reactive protein (CRP), a substance produced by the liver that increases inflammation in the body. A study [11] conducted by the Harvard School of Public Health showed that women who ate more than 16 strawberries in a week are 14% less likely to have elevated C-reactive protein levels.
Have a look at the benefits of Strawberry in the video below.

Stroke

The anti-inflammatory power of the antioxidants in strawberries helps reduce the formation of blood clots that are linked with stroke.

Constipation

Due to its high fiber content, strawberries help boost digestion and prevent constipation. It also prevents diverticulitis, an inflammation of the digestive tract, which can cause fever and nausea.

Diabetes

Studies show that [12] eating strawberries, which have a low glycemic index, can lower the risk of developing type 2 diabetes. Additionally, another study [13] showed that eating strawberries improved glycemic control among diabetics.

Hair Health

The rich variety of antioxidants, ellagic acid, and vitamins help battle hair loss, moisturize the hair, and prevent dandruff.
For glossy hair, you can mix 5-6 crushed strawberries with 1 tablespoon of yogurtMassage this into damp hair and rinse off after 10-15 minutes. Shampoo as usual. This works as a natural hair conditioner.

Bone health

Manganese, vitamins C and K, and potassium, in strawberries help improve [14] bone health. Vitamin K and potassium assists in higher bone density by retaining calcium in the body.
strawberryinfo02
Teeth whitener
Strawberries contain malic acid, a natural teeth whitening agent. Mix the crushed fruit with baking soda until blended and put it on your teeth. Leave it on for 5 minutes and lightly use a toothbrush to whiten the teeth.
Treats Puffy Eyes
Strawberries help reduce the appearance of puffy eyes. For a quick fix, place slices of the fruit on your eyelids and relax for ten minutes.

Strawberry Uses

Strawberries are often eaten raw directly or by adding them to fruit salads, custards, and various other recipes. They are also extensively used in processed food items, including ice creams, jams, jellies, squashes, syrups, confections, baked goods, chocolates, and even in medicines due to their extraordinarily rich flavor, taste, and color. But nothing beats fresh strawberries plucked from the bush and eaten raw!

How to select and store?

  • Select organic, locally grown strawberries, as they are safe to eat and have a sweet, wholesome flavor.
  • When you choose strawberries, look for the ones that are red and fragrant.
  • The imported variety is available all year round.
  • They are highly perishable and should be eaten in a couple of days.
  • You can refrigerate them for a week or freeze them for up to six months.
Note: Strawberries have the highest level of pesticides, according to the USDA.

Strawberry Side Effects

Excessive consumption of strawberries can cause:
  • Diarrhea and gas
  • Liver disease
  • Yellow skin (jaundice)
  • Pain and swelling (inflammation) of the lining of the respiratory tract
  • Gout, arthritis
  • Nervous tension
  • Water retention (edema)
  • Kidney ailments, kidney stones
  • Fever
  • Allergic reactions
  • Lethargy
So be careful of not having more a cupful of these fruits in a sitting.
Perhaps most importantly, strawberries and all of the associated foods that contain strawberries are delicious as well. Next time you are looking for something sweet, bite into some juicy strawberries and enjoy the benefits 

Tuesday 29 December 2015

زلزلے قدرتی ہیں یا دراصل کچھ اور چل رہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا، سائنسدانوں نے امریکہ کی طرف انگلی اٹھادی

News
    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ رات ایک دفعہ پھر طاقتور زلزلے نے پاکستان کے وسیع و عریض علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس سے پہلے بھی پاکستان میں ایسے زلزلے آچکے ہیں کہ جن کے مراکز شمال مغرب کے پہاڑی سلسلوں میں بتائے گئے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ علاقے زلزلوں کے لحاظ سے نسبتاً خاموش اور پرسکون سمجھے جاتے ہیں، اور یہاں زلزلوں کا ظاہر ہونا خاصا تعجب خیز ہے۔ ان زلزلوں کے متعلق یہ سوال پہلے بھی سامنے آچکا ہے کہ ان کی وجہ زیر زمین قدرتی تبدیلیاں نہیں بلکہ امریکا کے جیو فزیکل ہتھیاروں کے ٹیسٹ ہیں، اور اب ایک دفعہ پھر یہی سوال اٹھ کھڑاہوا ہے۔ 
    ویب سائٹ beforeitisnews.comکے مطابق 26 اکتوبر 2015ءکو شمالی افغانستان میں 7.5 طاقت کا زلزلہ آیا۔ اس موقع پر جیالوجی کے عالمی شہرت یافتہ ماہر ابراہیم بشپ کا کہنا تھا کہ اس زلزلے کی مزید تحقیقات کی ضرورت تھی کیونکہ یہ ایک ایسی علاقے میں آیا تھا کہ جہاں زیر زمین ارضیاتی تبدیلیاں بہت محدود تھیں اور اس علاقے میں زلزلہ آنے کا امکان انتہائی کم تھا۔ ان کا کہنا تھا ”دراصل یہاں پر ایسی تباہی آنے کی کوئی بھی قدرتی وجہ موجود نہیں تھی۔“ اسی طرح دیگر کئی ارضیاتی سائنسدانوں نے بھی شکوک و شبہات کا اظہار کیا اور اس ضمن میںامریکا کے دفاعی تحقیق کے ادارے ڈیفنس ایڈوانسڈ ریسرچ پراجیکٹ ایجنسی کا بار بار ذکر ہوا، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ادارہ 1980ءکی دہائی سے جیوفزیکل ہتھیار بنارہا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ہتھیار اس قدر طاقتور ہیں کہ سینکڑوں کلومیٹر پر محیط علاقے میں خوفناک زلزلہ پیدا کرسکتے ہیں۔ ماہرین 2010ءمیں افریقی ملک ہیٹی میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو بھی انہی ہتھیاروں کا نتیجہ قرار دے چکے ہیں۔ ارضیاتی ماہرین افغانستان اور پاکستان میں حالیہ زلزلے کے بعد پھر یہی سوال اٹھارہے ہیں کہ ارضیاتی تبدیلویں کے لحاظ سے خاموش اور پرسکون علاقے میں مشکوک نوعیت کے زلزلے کیسے آرہے ہیں۔
    مزید جانئے: دنیا کے سب سے بڑے صحراسہارا کے گرد ہزاروں کلومیٹر پر درخت کیوں لگائے جارہے ہیں؟ جواب جان کر آپ بھی قدرت پر دنگ رہ جائیں گے 
    کئی ماہرین نے اس معاملے کے ایک اور پہلو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ شاید سچ ہمارے سامنے کبھی نہیں آسکے گا، کیونکہ مبینہ جیو فزیکل ہتھیاروں کی موجودگی کو کبھی واضح الفاظ میں تسلیم نہیں کیا جائے گا، بلکہ اس طرح کے سوالات اٹھانے والوں کو بھی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ اس حوالے سے ڈاکٹر نک بیجک کی مثال بھی دی جاتی ہے، جو امریکی کانگرس کے رکن نک بیجک سینئر کے بیٹے تھے اور امریکا کے جیوفزیکل ہتھیاروں کی خفیہ لیبارٹریوں کے متعلق اکثر سوال اٹھاتے رہے تھے۔ پھر ایک دن وہ پراسرار طور پر غائب ہوگئے اور بعد ازاں کبھی بھی اس معاملے کے اصل حقائق سامنے نہیں آسکے۔ ایسے میں یہ سوال اور بھی اہمیت اختیار کر جاتا ہے کہ کیا کبھی سچ سامنے آئے گا؟

    اگر آپ کی ہتھیلی پر یہ لکیریں اس طرح M کا نشان بناتی ہیں تو ماہرین کے مطابق اس کا بے حد دلچسپ مطلب جانئے

    News

      لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کی ہتھیلی کی لکیریں اوپردی گئی تصویر میں انگریزی حرف Mکا نشان بناتی ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آئیے آپ کو بتائیں کہ اس کا مطلب کیا ہے۔ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھوں کی لکیریں ہماری شخصی خصوصیات اور قسمت کی غماز ہوتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کی ہتھیلی میں Mکا نشان ہوتا ہے وہ ’’خاص‘‘ لوگ ہوتے ہیں۔ایسے لوگ الہامی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور کسی بھی کاروبار کے لیے بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہیں۔ چونکہ یہ لوگ الہامی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور دوسروں کے ارادے بھانپ لینے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے اگر آپ کسی ایسے شخص سے محبت کریں یا کوئی کاروبار کریں جس کے ہتھیلی میں Mکا نشان ہو تو اس سے کبھی مذاق نہ کریں، کبھی جھوٹ نہ بولیں اور کبھی اسے دھوکہ نہ دیں، کیونکہ آپ کا ایسا کوئی بھی عمل اس سے مخفی نہیں رہے گا اور وہ اس کو محسوس کر لے گا، ایسے افراد کو ہمیشہ پتہ چل جاتا ہے کہ دوسرا ان کے ساتھ جھوٹ بول رہا ہے یا دھوکہ دے رہا ہے۔
      وہ خواتین جن کی ہتھیلی میں Mکا نشان موجود ہو وہ اس نشان والے مردوں سے زیادہ الہامی ہوتی ہیں۔ اور اگر میاں بیوی دونوں کے ہاتھ میں یہ نشان ہو تو بیوی غالب آتی ہے۔ اس نشان والے لوگ میں یہ طاقت ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ہر ضروری تبدیلی لا سکتے ہیں اس لیے یہ لوگ زندگی میں زیادہ مواقع حاصل کرتے ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ تمام انبیاء کرامؑ کی ہتھیلی میں یہ نشان موجود تھا۔ اس لیے اگر آپ کی ہتھیلی میں Mکا نشان موجود ہے تو جان لیجیے آپ بہت ’’خاص‘‘ ہیں۔

      Monday 14 December 2015

      Transcription and Translation

      Transcription,Translation
      Central Dogma
      DNA to  mRNA to Protein
      Lecture on Transcription
      Lecture on Translation


      Monday 26 October 2015

      پاکستان کا دو تہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پر ہے،تمام بڑے شہروں میں زلزلوں کا خطرہ زیادہ ہے :ماہرین ارضیات

      لاہورماہرین ارضیات نے بتایا ہے کہ پاکستان کا دو تہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پر ہے،فالٹ لائن کے حساب سے پاکستان کو19ویں زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔سات زونز ایسے ہیں جہاں شدید زلزلوں کا خدشہ ہے ۔92چینل پر بات کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ ملک کا45فیصد علاقہ یوریشین اور چالیس فیصد انڈین ٹیکٹونک پر واقع ہے۔پاکستان یوریشین انڈین فلیٹ کے اندر چار ملی میٹر سالانہ کے حساب سے دھنس رہی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ سندھ میں گھوٹکی،سکھر،نواب شاہ،پنجاب میں چولستان،بہاولپور، خیبر پختوانخواہ میں جنوبی وزیر ستان،بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی،آزاد کشمیر کا سارا علاقہ زلزلے کی فالٹ لائنز پر واقع ہے۔ماہرین نے مزید بتایا کہ کراچی سے لیکر آواران تک ساحلی پٹی خطرناک ترین فالٹ لائنوں پر ہے۔ساحلی علاقہ دو مرتبہ شدید زلزلے کے بعد سونامی کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے جبکہ اسلام آباد نہایت خطرناک فالٹ لائن میں باﺅنڈری تھرسٹ پر واقع ہے اورایوان صدر،وزیر اعظم ہاﺅس،سیکرٹریٹ بھی انتہائی خطرناک فالٹ لائن پر ہیں۔

      Saturday 12 September 2015

      Fight At Husseniwala Border Between Pakistani Solider and Indian Army Solider

      News

      Fight At Wagah Border Between Pakistani Solider... by ak472522

      سائنسدانوں نے انسانیت خطرے میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا، ناقابل فہم فیصل

      News
        پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) زمانہ قدیم کے دیو قامت جانوروں کی باقیات تو ملتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر آج کی دنیا ان کے قدوقامت پر حیران ہوتی ہے لیکن یہ بات شاید آپ کے لیے نئی ہو کہ سائنسدانوں کو سائبیریا کے برفانی علاقے سے ایک برف کی طرح جما ہوا قدیم زمانوں کا ایک بہت بڑا وائرس (بیماریاں پھیلانے والا جراثیم)بھی ملا ہے۔ اس وائرس کا سائز آج کے بڑے وائرس سے بھی 60گنا بڑا ہے اور اسے عام مائیکروسکوپ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
        اس وائرس کی دریافت سے سائنسدانوں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ایسے قدیم زمانے کے اور بھی جراثیم برفیلے علاقوں میں موجود ہوں گے جو برف پگھلنے کے ساتھ پانی میں باقی دنیا میں پھیل سکتے ہیں جن سے خطرناک بیماری بھی عام ہو سکتی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان وائرسوں سے بنی نوع انسان کو بھی خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اس لیے ہم اسے دوبارہ فعال کرکے اس پر تحقیقات کرنا چاہتے ہیں تاکہ پتا چلایا جا سکے کہ یہ کتنے خطرناک وائرس ہیں۔یہ وائرس آج تک برف کی تہہ میں غیرفعال حالت میں رہا اور خدشہ ہے کہ گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں برف پگھلنے پر یہ وائرس پانی میں دیگر جگہوں پر منتقل ہو سکتے ہیں اور ازخود فعال بھی ہو سکتے ہیں۔

        طوفانی بارش، تعمیراتی کرین حرم شریف کے صحن میں گر گئی، 87 عازمین حج شہید، 200 سے زائد زخمی

        News سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کے باعث مسجد حرام میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے کے باعث 87 سے زائد عازمین حج شہید ہو گئے ہیں جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے کے بعد مکہ کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے میں ایک پاکستانی عازمین حج کے شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم مذہبی امور کے وزیر سردار یوسف نے تردید کی ہے اور بتایا ہے کہ ابھی تک شہداء یا زخمیوں کی قومیت کے بارے میں علم نہیں ہوا جبکہ کسی پاکستانی کے بھی شہید یا زخمی  ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ 
        تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ مغرب کی نماز کے وقت پیش آیا جب طوفانی بارش اور تیز ہوا کے باعث مسجد الحرام کے قریب مقام ابراہیم کے عقب میں تعمیراتی کام میں مصروف کرین خانہ کعبہ کے گرد طواف کیلئے بنائے گئے ایک ”سٹرکچر“ (معذور عازمین حج کے طواف کیلئے مخصوص جگہ) پر گری جس کے نتیجے میں 87 سے زائد عازمین حج شہید جبکہ 200 سے زائد عازمین زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کئی حاجی ملبے تلے بھی دب چکے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ 
        سعودی شہری دفاع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ٹویٹر" پر جاری ایک مختصر بیان میں اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ حادثہ خراب موسم اور تیز آندھی کے باعث اس وقت پیش آیا جب ہوا میں معلق کرین ٹوٹ کر حرم کے زیر تعمیر حصے میں آ گری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 87 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جب کہ 200 سے زائد لوگ زخمی بتائے جاتے ہیں۔ شہری دفاع کے ترجمان کرنل سعید بن سرحان نے بتایا کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ 
        دوسری جانب مکہ معظمہ کے گورنر شہزادہ خالد بن الفیصل نے کرین حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر ایک کمیٹی تشکیل کرتے ہوئے جلد از جلد رپورٹ طلب کی ہے۔عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز سے طوفانی بارشیں جاری ہیں اور آج بھی حادثے سے تقریباٍ پانچ گھنٹے قبل تیز ہوا اور طوفانی بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا جس کے باعث وہاں موجود کرین مسجد الحرام کے صحن میں جا گری جس کے نتیجے میں یہ اندوہناک حادثہ پیش آیا۔
        وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ حادثے کے بعد سعودی عرب میں حج مشن سے مسلسل رابطے میں ہیں اور  تمام تر تفصیلات جانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ حادثے میں شہید یا زخمی ہونے والے عازمین کی قومیت کے بارے میں علم نہیں ہو سکا اور نہ ہی کسی پاکستانی کے شہید یا زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ 
        واضح رہے کہ سعودی حکومت ہر سال حج کے آغاز سے قبل ہی پرنور اجتماع میں دنیا بھر کے مسلمانوں کی باحفاظت شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تعمیراتی کام کرتی ہے اور اس سال بھی عازمین حج کی تعداد کے پیش نظر مسجد الحرام کی توسیع کا کام جاری تھا۔ حادثے کی جگہ پر بھی تعمیراتی کام کیا جا رہا ہے اور مقامی حکام کے مطابق 2 دن پہلے ہی حاجیوں کو اس جگہ پر نماز کی ادائیگی کی اجازت دی گئی تھی تاہم آج تیز ہوا کے باعث یہ کرین گر گئی اور اندوہناک حادثہ پیش آ گیا۔

          RELATED POSTS