لاہورماہرین ارضیات نے بتایا ہے کہ پاکستان کا دو تہائی رقبہ کسی نہ کسی فالٹ لائن پر ہے،فالٹ لائن کے حساب سے پاکستان کو19ویں زونز میں تقسیم کیا گیا ہے۔سات زونز ایسے ہیں جہاں شدید زلزلوں کا خدشہ ہے ۔92چینل پر بات کرتے ہوئے ماہرین نے بتایا کہ ملک کا45فیصد علاقہ یوریشین اور چالیس فیصد انڈین ٹیکٹونک پر واقع ہے۔پاکستان یوریشین انڈین فلیٹ کے اندر چار ملی میٹر سالانہ کے حساب سے دھنس رہی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ سندھ میں گھوٹکی،سکھر،نواب شاہ،پنجاب میں چولستان،بہاولپور، خیبر پختوانخواہ میں جنوبی وزیر ستان،بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی،آزاد کشمیر کا سارا علاقہ زلزلے کی فالٹ لائنز پر واقع ہے۔ماہرین نے مزید بتایا کہ کراچی سے لیکر آواران تک ساحلی پٹی خطرناک ترین فالٹ لائنوں پر ہے۔ساحلی علاقہ دو مرتبہ شدید زلزلے کے بعد سونامی کی تباہ کاریوں سے دوچار ہے جبکہ اسلام آباد نہایت خطرناک فالٹ لائن میں باﺅنڈری تھرسٹ پر واقع ہے اورایوان صدر،وزیر اعظم ہاﺅس،سیکرٹریٹ بھی انتہائی خطرناک فالٹ لائن پر ہیں۔
Ad
Pages
- Home
- Lecturer Jobs 17 shedules,seats Physics,Chemistry,...
- LIVE CRICKET
- IMPORTANT SOFTWARE SETUPS
- JOBS OF THIS WEEK
- LIVE TV CHANELS
- ENGLISH GRAMMAR COURSE
- ADOBEPHOTOSHOP TRAININGG COURSE
- ENGLISH SPOKEN COURSE
- MATH 12th VIDEOS LECTURES
- MATH 11th VIDEOS LECTURE
- PHYSIC-12th VIDEOS LECTURES
- CHEMISTRY 11th VIDEOS LECTURES
- CHEMISTRY 12th VIDEOS LECTURES
- BIOLOGY 11th VIDEOS LECTURES
- PHYSICS 11th VIDEOS LECTURES
- BIOLOGY 12th VIDEOS LECTURES