Saturday, 22 November 2014

نصف روسی انٹرنیٹ معلومات کیلئے استعمال کرتے ہیں

News

نصف روسی انٹرنیٹ معلومات کیلئے استعمال کرتے ہیں

    ماسکو (ویب ڈیسک) حالیہ رائے شماری سے واضح ہوگیا ہے کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے آدھے روسی انٹرنیٹ کے ذریعے مختلف معلومات ڈھونڈتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے تین سالوں میں ایسے لوگوں کی شرح 38 فیصد سے بڑھ کر 47 فیصد ہوگئی ہے، 34 فیصد رائے دہندگان نے کہا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ برقرار رکھنے کے لئے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں، 32 فیصد رائے دہندگان انٹرنیٹ میں کتابیں پڑھتے ہیں، 23 فیصد فلمیں دیکھتے ہیں، بیس فیصد موسیقی سنتے ہیں، 18 فیصد خریداریاں کرتے ہیں۔

    RELATED POSTS