اپنے تحفظ کیلئے لڑکیوں کو مارشل آرٹ کا فن ضرور سیکھنا چاہیے ،رابی پیرزادہ
گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا کہ اپنے تحفظ کیلئے تمام لڑکیوں کو مارشل آرٹ کا فن ضرورسیکھنا چاہیے اس سے خواتین میں خود اعتمادی اورتحفظ کا احساس پید اہوتاہے ،میں کود بھی بلیک بیلٹ ہوں جس سے اپنے اندر بھرپور احساس کا تحفظ رہتا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں وقت کے گزرنے کے ساتھ خواتین کے بارے میں مردوں کانظریہ اوررویہ اس طرح تبدیل نہیں ہوا جس کی ضرورت تھی ۔
