Sunday, 2 November 2014

جسے اللہ رکھے اسے کو ن چکھے، شہریوں نے نہر میں پھینکی گئی دو نو مولود بچیاں زندہ نکال لیں

News

جسے اللہ رکھے اسے کو ن چکھے، شہریوں نے نہر میں پھینکی گئی دو نو مولود بچیاں زندہ نکال لیں

    ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) شہریوں نے دنیا پور نہر میں پھینکی جانے والی دو نو مولود بچیوں کو بحفاظت باہر نکا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق دو نامعلوم افراد دن دیہاڑے ایک شاپنگ بیگ کو نہر میں پھینک کر فرار ہو گئے جس پر آئینی شاہدین نے فوری طور پر نہر میں سے شاپنگ بیگ کو باہر نکالا تو اس میں دو نو مولود بچیاں تھیں۔ شہریوں کی جانب سے ان بچیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

    RELATED POSTS