Saturday, 29 November 2014

ایک قیدی نے محافظوں کے پورے دستے کو حاملہ کر دیا

News

ایک قیدی نے محافظوں کے پورے دستے کو حاملہ کر دیا

    نیویارک (نیوز ڈیسک) جیل کی زندگی کو بدترین بے بسی سے تعبیر کیا جاتا ہے جس میں انسان چھوٹی سے چھوٹی ضرورت بھی اپنی مرضی سے پوری نہیں کر سکتا لیکن کچھ بااثر افراد کیلئے جیل کی زندگی ناقابل یقین آسائشوں سے بھرپور ہوتی ہے۔
    امریکی ریاست بالٹی مور کی جیل میں قید ایک مجرم کی داستان بھی کسی مجبور قیدی کی بجائے کسی بااختیار بادشاہ کی کہانی سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے۔ ٹیون وائٹ نامی اس شخص نے ہر طرح کی عیش و عشرت کے علاوہ خصوصی لطیف کیلئے جیل کی خواتین گارڈز کو بھی اپنی تفریح کیلئے مقرر کر رکھا تھا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں چار خواتین حاملہ ہو گئیں جبکہ ایک کے ساتھ تو یہ معاملہ دو دفعہ پیش آیا۔

    RELATED POSTS