Saturday, 6 December 2014

محبت بیماری یا علاج ،تحقیق میں نیا انکشاف

News

محبت بیماری یا علاج ،تحقیق میں نیا انکشاف

    واشنگٹن  محبت خود ہی ایک بیماری ہونے کے ساتھ ساتھ ہر مرض کی دوا بھی ہے، ایک امریکی یونیورسٹی میں دماغی امراض پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ محبت ہر تکلیف کا اثر زائل کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تکلیف کے دوران کسی پیارے کی تصویر یا خیال درد کا اثر مندمل کر دیتا ہے۔ 15 طلباءپر کی جانے والی اس تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کسی اپنے کے پیار کا احساس اور خیال دماغ کے اس حصے پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جو درد کو محسوس کرتا ہے۔

    RELATED POSTS