Wednesday, 17 December 2014

دھرنے کا خاتمہ، جذباتی کارکن عمران خان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے

News
    اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد جب چیئرمین عمران خان اپنے گھر روانہ ہونے لگے تو کئی جذباتی کارکنان ان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے۔ یہ صورتحال پیدا ہونے پر عمران خان خود گاڑی سے نکلے اور کارکنوں سے بات چیت کی اور ان کو راستے سے ہٹایاجس کے بعد وہ اپنے گھر بنی گالہ روانہ ہو گئے۔دوسری جانب دھرنے کے خاتمے کے اعلان کے بعد مشتعل کارکنان کی جانب سے عمران خان کے کنٹینر پر آہنی راڈوں کے وار کئے گئے اور شدید دھکم پیل کی گئی

    RELATED POSTS