Newsفیصل آباد احتجاج ،ق لیگ نے بھی تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا
فیصل آباد وکلاءکی حمایت کے بعد ق لیگ نے بھی تحریک انصا ف کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اعلان چوہدری برادران نے کیا ۔انہو ںنے فیصل آباد کی مقامی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھی تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل ہوں اور شہر بند کرانے کے لیے دھرنا دیں ۔
.jpg)