پاکستانی بلے باز شاہد خان آفریدی کی جانب سے شارجہ سٹیڈیم میں دوسری تیز ترین ففٹی بنا ڈالی۔شاہد خان آفریدی نے محض 22 گیندوں پر 52رنز بنا کر شارجہ سٹیڈیم میں دوسری تیز ترین ففٹی بنا ڈالی۔شاہد آفریدی نے یہ ففٹی 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے پوری کی۔انہوں نے ففٹی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ کرتے ہوئے کی۔اور وہ 55 رنز بنا کر میک کلینگھان کی گیند پر آوٹ ہوئے۔
