Tuesday 16 December 2014

طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

News
تحریک طالبان نے پشاور میں سکول پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔کالعدم تنظیم کی طرف سے یہ ذمہ داری ترجمان طالبان خالدخراسانی نے قبول کی اور کہاکہ ” حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان قبول کرتی ہے‘۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کی ذمہ داری طالبان کے ایک گروپ نے قبول کی ۔
یادرہے کہ پشاور کے وارسک روڈ پر واقع سکول میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار اور خاتون ٹیچر 

RELATED POSTS