Monday, 8 December 2014

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ مکمل، انجیو گرافی آج کی بجائے کل ہو گی۔

News

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا طبی معائنہ مکمل، انجیو گرافی آج کی بجائے کل ہو گی۔
LAHORE WEB NEWS

ہیوسٹن کے سینٹ لیوک ہسپتال میں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی معائنہ کیا۔
ڈاکٹرز کی طرف سے بلڈپریشر نارمل کرنے کیلئے مزید 12گھنٹے آرام کی ہدایت
سربراہ عوامی تحریک نے گذشتہ روز پورا دن ہسپتال میں گزارا۔
ترجمان پاکستان عوامی تحریک

RELATED POSTS