Sunday, 11 January 2015

قدرت نے دکھا دیا کافروں کو معجزہ،امریکی حیران

News

نیویارک: امریکا میں ڈاکٹرز اور اسپتال کا عملہ اس وقت دنگ رہ گیا  جب انہیں اسی وقت پیدا ہونے والی بچی کے دانت دکھائی دیئے۔ قدرت کا یہ معجزہ امریکی شہر نیویارک کے ایک اسپتال میں اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹروں اور ماں کی نظر زچگی کے بعد نومولود پر پڑی۔ اسپتال کے ایک ڈاکٹر لارا کوریو کہتے ہیں جب انہوں نے نومولود کے دانتوں سے متعلق سب کو بتایا تو کوئی یقین کرنےکو تیار نہیں تھا۔ اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے بعد سب نے میری بات پر یقین کیا۔ واضح رہے کہ عام طور پر نوزائدہ بچوں کے دانت پیدائش کے کئی ماہ بعد نکلتے ہیں۔ پیدائش سے پہلے دانت نکلنے کے واقعات شاذو نادر ہی کبھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ -

RELATED POSTS