Thursday, 30 October 2014

یونس خان کے بعد اظہر علی کی بھی شاندار سنچری،پہلے دن کا کھیل ختم

News

یونس خان کے بعد اظہر علی کی بھی شاندار سنچری،پہلے دن کا کھیل ختم

    ابو ظہبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز اظہر علی نے بھی شاندار سنچری بنا ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق یونس خان کے ساتھ اظہر علی نے بھی شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے مجموعی سکور 304 تک پہنچا دیا۔پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹ کے نقصان پر 304 سکور بنا لیے جبکہ یونس خان اور اظہر علی نے سنچری سکور کر کے پاکستان ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا ہے۔یاد رہے اظہر علی کے کیرئیر کی یہ چھٹی سنچری ہے ۔

    RELATED POSTS