Friday, 31 October 2014

دریا خان،ایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا،نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا

News  

دریا خان،ایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا،نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا

دریا خانایم اے انگلش کی طا لبہ فر زا نہ آپر یشن کے بعد لڑ کا بن گیا،نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا ،یو نیو رسٹی آف سر گو دھا بھکر کیمپس ایم اے انگلش ڈیما رٹمنٹ کی طا لبہ کاجنا ح اسپتا ل لا ہو ر میں آپر یشن ہو ا جس کے بعد وہ لڑ کا بن گیا ، فرزا نہ نے 2014کے سیششن میں یو نیو رسٹی آف سر گو دھا بھکر کیمپس سے ایم انگلش کیا، لڑ کا بننے کے بعد فرزا نہ کا نا م تبد یل کر کے نیا نا م غلا م مصطفی رکھ دیا گیا ہے ۔

RELATED POSTS