Friday, 31 October 2014

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیدا ہوگیا

News

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان پیدا ہوگیا

    نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے نومبر کیلئے سودے 78 سینٹ اضافے کے بعد 82.20 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ اسی آئل کے نومبر کیلئے سودے ایک ڈالر 69 سینٹ اضافے کے ساتھ 87.12 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

    RELATED POSTS