Saturday, 8 November 2014

ثانیہ مرزا دسویں مقام پر برقرار

News

ثانیہ مرزا دسویں مقام پر برقرار


نئی دہلی سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز زمرے میں کوارٹر فائنل اور مکسڈ ڈبلز میں فائنل تک داخلہ حاصل کرنے والی ثانیہ مرزا نے دسویں مقام پر قبضہ برقرار رکھا ہے جبکہ سنگلز کے سرکردہ کھلاڑی سوم دیو دیو ورمن کو پہلے دور میں ہی شکست کے ساتھ باہر ہوجانے کا نقصان ہوا ہے ۔خواتین کے ڈبلز زمرے میں ہندوستان کی ثانیہ مرزا نے زمبابوے کی اپنی جوڑی دار کارا بلیک کے ساتھ کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا جبکہ مکسڈ ڈبلز میں وہ فائنل تک پہنچیں تھیں۔

RELATED POSTS