شوہر کے خیالوں کی ملکہ کو بیوی کی دھمکیاں
جنیوا (نیوز ڈیسک)ایک ادھیڑ عمر خاوند کی ہوس پرستی نے اس کی بیوی کو اس قدر مشتعل کر دیا کہ وہ اس مشہور ماڈل کو قتل کی دھمکیاں دینے لگے جسکی فحش تصویر یں اس کا خاوند روزانہ دیکھتاتھا۔
اکاون سالہ خاتون کا توتعلق سوئزرلینڈ کے علاقہ سینٹ گالن سے ہے اور وہ دوسال سے خاوند کو سمجھا رہی تھی کہ وہ 20سالہ خوبرو ماڈل جل کی فحش تصویر یں دیکھنے سے باز آجائے۔
خاتون کو اس بات کا شدید رنج تھا کہ اس کا خاوند روزانہ صبح جاگتے ہی Blickنامی جرمن اخبار کا شدت سے انتظار کر تا تھا کیونکہ اس میں اکثر جل کی نیم برہنہ تصاویر چھاپی جاتی ہیں،اور پھر گھنٹوں للچائی ہوئی نظروں سے ان تصاویر کو متعدد خطوط لکھے کہ اس ماڈل کی تصاویر چھاپنا بند کردیںلیکن کوئی اثر نہ ہوا ۔جب اخبار نے قارئین کی آراءکے نتیجے میں جل کو سال کی حسین ترین لڑکی قرار دے دیا او ر خاتون کو بھی یہ معلوم ہو گیا کہ اس کے خاوند نے بھی جل کے حق میں ووٹ دیا تھا تو اس نے براہ راست ماڈل کو خط لکھا اور دھمکی دی کہ اگر وہ دوبارہ اخبار کے صفحوں پر نظر آئی تو وہ اس کا گلاکاٹ کر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دے گی۔پولیس نے طویل تحقیق کے بعد بلآخر خاتون کا پتا چلا لیا اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں اسے 6000برطانوی پاﺅنڈ (تقریبا پاکستانی روپے )جرمنے کی سزا دی گئی
ہے۔اطاعات کے مطابق اس کے خاوند کے خاوندذہن پر ابھی بھی شیطان سوار ہے اور وہ باقاعدگی سے فحش اخبار خریدنا جاری رکھے ہوئے ہے۔