مصر میں قیامت کی نشانی ،شیطان صفت باپ کا فرعونی عمل
قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر میں نو ماہ تک اپنی ہی لخت جگر کو درندگی کا نشانہ بنانے اور حاملہ کرنے والے بدبخت باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ درندہ صفت شخص اپنی بیٹی کو روزانہ ہوس کا نشانہ بناتا رہا اور بالآخر جب وہ حاملہ ہوگئی تو شرمناک جرم دنیا کے سامنے آگیا۔
بھارت نے ’ریپ ‘میں دنیا کو مات دے دی
لڑکی کی عمر 15 سال ہے اور اس کا کہنا ہے کہ وہ اس ظلم کے بارے میں اپنے چچا کو بھی بتاچکی تھی لیکن سب نے اس کی بات ماننے سے انکار کردیا۔ بالآخر جب وہ حاملہ ہوئی تو اس کی ماں کو صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوا اور ملزم کے خلاف پولیس کو شکایت کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ اس کا شرمناک موقف یہ ہے کہ اس کی بیوی اسے ازدواجی حقوق سے محروم رکھتی تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنایا تھا۔ متاثرہ لڑکی کی ماں نے دلخراش جرم کے سامنے آنے کے بعد درندہ صفت شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا ہے۔