Ad
LAHORE WEB NEWS
Pages
Home
Lecturer Jobs 17 shedules,seats Physics,Chemistry,...
LIVE CRICKET
IMPORTANT SOFTWARE SETUPS
JOBS OF THIS WEEK
LIVE TV CHANELS
ENGLISH GRAMMAR COURSE
ADOBEPHOTOSHOP TRAININGG COURSE
ENGLISH SPOKEN COURSE
MATH 12th VIDEOS LECTURES
MATH 11th VIDEOS LECTURE
PHYSIC-12th VIDEOS LECTURES
CHEMISTRY 11th VIDEOS LECTURES
CHEMISTRY 12th VIDEOS LECTURES
BIOLOGY 11th VIDEOS LECTURES
PHYSICS 11th VIDEOS LECTURES
BIOLOGY 12th VIDEOS LECTURES
Sunday, 9 November 2014
داعش کے خلاف کاروائیاں فائدہ مند، عراق میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا ناکامی نہیں: امریکی صدر
News
داعش کے خلاف کاروائیاں فائدہ مند، عراق میں فوجیوں کی تعداد بڑھانا ناکامی نہیں: امریکی صدر
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ کالعدم اسلامی ریاست داعش کا خاتمہ کرنا امریکی منصوبہ ہے جس کے لئے ابتدائی طور پر صرف فضائی حملے کئے جا رہے ہیں ۔ داعش کے خلاف یہ فضائی حملے انتہائی فائدہ مند ہیں اور اس کے اثرات بھی سامنے آ رہے ہیں جس کی بنیاد پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ زمینی افواج بھیجنے کی نوبت نہیں آئے گی اور عراق میں مزید فوجی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمارے پہلے اقدامات ناکام ہو رہے تھے۔ امریکی نیوز چینل کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں ابھی مشکلات کا سامنا ہے تاہم بات چیت کا عمل جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے امریکی سیکریٹری خارجہ جان کیری آج کل ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں عمان میں موجود ہیں
Newer Post
Older Post
Home
RELATED POSTS
Random Posts Widget