Wednesday, 17 December 2014

سانحہ پشاور ، چین کی پاکستان کو 50ہزار ڈالر کی امداد

News
    اسلام آباد  چین کی جانب سے سانحہ پشاور کے لواحقین کے لیے 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا۔مشیر خارجہ امور طارق فاطمی نے میڈیا کو بتایا کہ چین کی جانب سے 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے جو سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو دی جائے گی۔

    RELATED POSTS