Wednesday, 17 December 2014

سانحہ پشاور ، حملوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان سے مانیٹر کر رہا تھ

News
    پشاور گزشتہ روز ہونے والے سانحہ پشاور کے حوالے سے اہم انکشافات منظر عام پر آ گئے ہیں۔ان ہونے والے انکشافات کے مطابق آرمی پبلک سکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں موجود تھا اور وہ اس کے ساتھ رابطے میں تھے۔
    نجی ٹی وی چینل ’ دنیا نیوز ‘ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سکول پر حملہ افغانستان سے مانیٹر کیا جا رہا تھا اور اس دوران حملہ آور افغانستان میں ماسٹر مائنڈ کے ساتھ رابطے میں بھی تھے۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ انہی اطلاعات کے باعث آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ہنگامی طور پر افغانستان کا دورہ کیا اور ایساف کمانڈر سے ملاقات بھی کی۔

    RELATED POSTS