Thursday, 18 December 2014

سفاک دہشت گردوں نے انتہائی جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا

News
 پشاور سکول پر حملہ کرکے معصوم بچوں کو شہید کرنے والے سفاک دہشت گردوں نے جو ہتھیار استعمال کئے ان کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ ان درندوں نے معصوم بچوں کو مارنے کے لئے انتہائی جدید اسلحہ کا استعمال کیا۔
ان تصاویر میں ان درندوں کو اسلحہ پکڑ کر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ بائیں جانب سے بیٹھے پہلے شخص نے روسی ساخت AK-47 پکڑ رکھی ہے، اس کے ساتھ بیٹھے شخص نے جرمن ساخت ایم پی 5، تیسرے لعنتی نے روسی ساخت PKM، چوتھے خبیس نے آسٹرین ساخت سٹائیر رائفل اور پانچویں روسی ساخت گرینیڈ لانچر RPG7 پکڑی ہوئی ہے۔

RELATED POSTS