سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت 2.92 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے نیپرا کو درخواست دی ہے جو سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی ہے جس کی سماعت 19 دسمبر کو ہو گی۔ نیپرا کے مطابق نومبر میںبجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 4.49 روپے فی یونٹ آئی جبکہ 6 ارب 53 کروڑ 41 لاکھ یونٹ بجلی کمپنیز کو فروخت کی گئی۔ دوسری جانب وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے بجلی سستی کرنے کے اعلان پر نیپرا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ نیپرا ایکٹ کے مطابق وزیراعظم کو بجلی سستی کرنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
Ad
Pages
- Home
- Lecturer Jobs 17 shedules,seats Physics,Chemistry,...
- LIVE CRICKET
- IMPORTANT SOFTWARE SETUPS
- JOBS OF THIS WEEK
- LIVE TV CHANELS
- ENGLISH GRAMMAR COURSE
- ADOBEPHOTOSHOP TRAININGG COURSE
- ENGLISH SPOKEN COURSE
- MATH 12th VIDEOS LECTURES
- MATH 11th VIDEOS LECTURE
- PHYSIC-12th VIDEOS LECTURES
- CHEMISTRY 11th VIDEOS LECTURES
- CHEMISTRY 12th VIDEOS LECTURES
- BIOLOGY 11th VIDEOS LECTURES
- PHYSICS 11th VIDEOS LECTURES
- BIOLOGY 12th VIDEOS LECTURES
