Saturday, 20 December 2014

پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا

News
سکھر پھانسی کا قیدی پھندے تک پہنچنے سے قبل ہی چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر سنٹرل جیل ون میں قتل کا مجرم قیدتھاجو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ جیل ذرائع کے مطابق نظام الدین کو 1997ءمیں قتل کے الزام میں پکڑاگیاتھا اور جیکب آباد کی عدالت نے سزاسنائی تھی تاہم مجرم دہشتگردوں کے زمرے میں نہیں آتاتھا۔

RELATED POSTS