Thursday, 18 December 2014

سانحہ پشاور،فائرنگ کے بعد بچوں اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں: بس ڈرائیور

News
پشاور میں دہشتگردی کا شکار بننے والے آرمی پبلک سکول کی بس کے ڈرائیور جمشیدخان نے بتایاہے کہ فائرنگ کے بعد ہر طرف افراتفری تھی اور بچے اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں۔ مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمشید خان نے کہا ”ہم سکول کے باہر کھڑے تھے جب اچانک فائرنگ شروع ہو گئی، ہر طرف افراتفری تھی اور بچے اور اساتذہ کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں“۔

RELATED POSTS