Saturday, 20 December 2014

سانحہ پشاور میں بنوں کا لاپتہ طالبعلم گھرپہنچ گیا

News
بنوں سکول سانحہ میں بنون سے لاپتہ پانچویں جماعت کا طالبعلم بلا ل گھر پہنچ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بلال ولد صاحبزادہ دساکن پٹھول خیل ڈومیل آرمی پبلک سکول پشاور میں جماعت پنجم کا طالب علم ہے جو اس واقعہ کے بعدلاپتہ ہو گیا تھا اس سلسلے میں طالب علم کے چچا نیک زادہ والدمیر محمد نے بنوں پریس کلب آ کر بتایا کہ میرا بھتیجا واقعہ کے روز سکول میں موجود تھا مگر اس واقعہ کے بعد ہمیں ان کے بارے میں کچھ معلومات نہیں دی جارہی تھی تاہم اخبار میںخبر آنے کے د معلوم ہو گیا کہ کچھ طالب علم سکول کی کھڑکی سے باہر نکل گئے تھے اور وہاں کے قریبی گھر میں گھس گئے تھے جہاں انہیں چھپایا گیا تھا ۔

RELATED POSTS