Saturday, 10 January 2015

شہریوں کے گردے نکالنے والا گروہ رنگے ہاتھوں گرفتار، 4 افراد میں 2 خواتین بھی شامل

News
سادہ لوح افراد کے گردے نکالنے والے 4 افراد کے گروہ کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلزار قائد کے ایک نجی ہسپتال میں پولیس نے جاری آپریشن کے دوران چھاپہ مار کے گردہ نکالنے والے 4 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ ، جبکہ 3 افراد کو زخمی حالت میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جس وقت چھاپہ مارا گیا اس وقت ان افراد کا آپریشن جاری تھا اور ملزمان گردہ نکالنے میں مصروف تھے لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کر کے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔

RELATED POSTS