Friday, 31 October 2014

پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں کےلئے 5ویں ،8ویں کے بورڈ امتحان کی پابندی ختم کر

News

پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں کےلئے 5ویں ،8ویں کے بورڈ امتحان کی پابندی ختم کر 

     لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں کے لیے پانچویں اورآٹھویں جماعت کے لئے بورڈ کے امتحان کی پابندی ختم کر دی،سرکاری سکولوں کے بچوں کےلئے پانچویں اورآٹھویں کے بورڈ امتحان کی پابندی برقراررہے گی۔تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی کے تحت نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات اپنی مرضی سے امتحانات دینا چاہیں تو وہ دیں سکیں گے۔نئی پالیسی پر عمل درآمد آئندہ 2015 ءکے امتحانات سے ہوگا۔اس سے پہلے جماعت پنجم اور ہشتم کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے بورڈ کے امتحان دینا لازمی قرار دیا گیا تھا۔اس بورڈ کے امتحان فروری میں ہوتے ہیں

    RELATED POSTS