طلاق نے برطانوی خاتون کو ملکہ سے زیادہ امیر بنا دیا
لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کے ارپ پتی سرکرسٹوفر ہوہن سے طلاق ملنے کے بعد حاصل ہونیوالی رقم نے انکی سابقہ بیوی کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ امیر بنا دیا جیمی کوپر سرکرسٹوفر کی دولت میں سے 377 ملین پاو¿نڈ کی مالک بن گئی ہیں۔
یادرہے کہ ملکہ برطانیہ کے اثاثوں کی مالیت 350 ملین پاو¿نڈ ہے۔سرکرسٹوفر کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔
یادرہے کہ ملکہ برطانیہ کے اثاثوں کی مالیت 350 ملین پاو¿نڈ ہے۔سرکرسٹوفر کے وکلا کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔