Thursday, 18 December 2014

نیپراکی بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے کمی کی منظوری

News
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2روپے 97پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی جائے گی اورقیمت میں کمی اطلاق کے الیکڑک کے علاوہ گھریلو صارفین پر ہو گا۔نیپر ا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
وزیراعظم نواز شریف بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پہلے ہی کر چکے ہیں ۔ آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی 6سے 12روپے تک کمی متوقع ہے ۔

RELATED POSTS