Saturday, 20 December 2014

دہشتگردی پر قابوپانے کیلئے پاک فوج کی ہیلپ لائن قائم

News
راولپنڈی  پاک فوج نے دہشتگردوں سے متعلق اطلاعات کے لیے 1135ہیلپ لائن قائم کردی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہیلپ لائن پر پی ٹی سی ایل اور موبائل فون سے بھی کال کی جاسکتی ہے ۔ میڈیا کو جاری بیان میں کہاگیاہے کہ اپنے اردگرد مشکوک سرگرمیوں ، مشکوک لوگوں پر نظر رکھیں اور مکمل راز داری کے ساتھ متعلقہ حکام تک معلومات پہنچائیں ، محب وطن شہری ہونے کا ثبوت دیں ۔

RELATED POSTS