Saturday, 13 December 2014

خانیوال کے سول جج نے جیو کے ذمہ داران کو اشتہاری قرار دینے کی منظوری دے دی

News
 سول جج نے جیو پروگرام کے خلاف درج ایف آئی آر پر جیو کے ذمہداران اشتہاری قرار دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی خانیوال میں 14 مئی 2014ءجیو کے مارننگ شو کے حوالے سے ایف آئی آر درج کی گئی گزشتہ روز تفتیشی صفدر نے علاقہ مجسٹریٹ عابد اسلام کوڑیانہ کو جیو کے چیف ایگزیکٹو، مارننگ شو کی میزبان شائستہ لودھی، وینا ملک، اسد خٹک، گلوکار اسلام اور پروڈیوسر کو اشتہاری کرنے کی درخواست کی جسے انہوں نے منظور کرلیا اور 10 جنوری 2015ءتک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا

RELATED POSTS