غزہ اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر فلسطین کی ساحلی پٹی پر فضائی حملے کیے جنہیں اگست میں ہونے والی جنگ بندی کے بعد پہلے حملے قرار دیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غزہ کے علاقے خان یونس کے رہائشیوں نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے دو دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے غزہ سے راکٹوں کے حملے کے جواب میں حماس کے ایک جگہ پر کیے گئے۔
اگست کے مہینے میں اسرائیل نے سات ہفتے کی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2200 افرادشہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا اعلان کیا گیا تھا۔