Thursday, 18 December 2014

آفریدی کا قابل تحسین اقدام

News
پاکستان کرکٹ کے اسٹار آل راﺅنڈر شاہدخان آفریدی نے کیویز ٹیم کیخلاف میچ کے بعد انعام وصول کرنے کے دوران لڑکی کو شرمندہ کردی ۔تفصیلات کے مطابق عرب امارات کے شہر ابو ظہبی میں پاکستان اور ابو ظہبی کے درمیا ن کھیلے گئے ون ڈے سریز کے چوتھے میچ کے بعدانعامات کی تقسیم کے دوران پیش آیا۔
میچ کے بعد آفریدی کو 25گیندوں پر پانچ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 49بنانے پر ماسٹر بلاسٹر کا انعام دیا گیا اس موقع پر انعام دینے والی لڑکی نے شاہد آفریدی سے ہاتھ ملانا چاہا تاہم بوم بو م نے اسے نظر انداز کر دیا۔ آفریدی کے نظرانداز کرنے پر لڑکی شرمندہ ہو گئی اسے آگے بڑھا ہوا ہاتھ خجالت سے واپس کرنا پڑا،آفریدی کی لڑکی سے انعام وصول کرتے ہوئے لی گئی تصویر پاکستان سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی ۔
watch video

Shahid Afridi Denies For Shake Hand with Girl by zemtv

RELATED POSTS