Friday, 19 December 2014

سانحہ پشاور میں استعمال ہونے والی ’سم‘ حاصل پور کی خاتون کے نام نکلی

News
بہاولپور پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں استعمال ہونے والی موبائل فون سم حاصل پور سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کے نام نکلی ہے۔پو لیس نے اس خاتون سمیت چار دیگر افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی زیر استعمال رہنے والی سم جاری کرنے والی موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کے مالک کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ تمام افراد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

RELATED POSTS